8 جنوری 2020 - 06:09
سخت ترین انتقام کے لئے متبادل حاضر ہیں+ کارٹون

آج کل ایران سمیت عالم اسلام میں امریکی دہشت گردانہ اقدام کا انتقام لینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آج کل ایران سمیت عالم اسلام میں امریکی دہشت گردانہ اقدام کا انتقام لینے کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے۔

ایران نے بھی امریکا کو جوابی کاروائی کی دھمکی دی ہے۔



/129